یروشلم: اسرائیل نے فلسطینیوں کو بر گھر کرنے اور زمین پرقبضے کا تہیہ کر رکھاہے۔ صیہونی بلڈوزر نے الخلیل میں عمارت بلڈوز کردی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آئے روز اسرائیل فلسطینی گھر مسمار کرکے فلسطینیوں کو بے گھراور زمینوں پر قبضہ کررہاہے۔ الخلیل کے گاؤں قلساس میں اسرائیلی بلڈوزر نے عمارت کو مسمار کرکے فلسطینی خاندانوں کوو بے گھر کردیا۔