0 کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔ سابق صدر مملکت اصف علی زرداری کی والدہ کئی ہفتوں سے علالت کےباعث بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔