جے یو آئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ جے یو آئی ایف کو دیا جائے گا،جے یو آئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا۔زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئیے،زاہد اکرم درانی کل کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب20اپریل کو ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More