ایکس سروس مین سوسائٹی کا فوج کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسران پر مشتمل تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی نے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔

پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسران پر مشتمل تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے اراکین نے موجودہ صورتحال میں پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ کھڑنےہونے کاپیغام دیاہے۔ایکس سروس مین سوسائی کے اراکین نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر پاکستانی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More