تازہ ترین
کورونا کی وبا کےباعث”ونڈروومن 1984″کی نمائش پھر موخر

کورونا کی وبا کےباعث”ونڈروومن 1984″کی نمائش پھر موخر

ہالی وڈ: (15 ستمبر 2020) لائیو ایکشن ایڈونچر سپر ویمن کی فلم ونڈر وومن کے سیکوئل کی نمائش کورونا وبا کی وجہ سے ایک بار پھر دو مہینے کے لیے آگے بڑھ گئی۔ اب یہ ہنگامہ برپا کرتی مووی کرسمس کے موقع پر سنیما گھروں میں آئے گی۔

ونڈر وومن وارنر برادر کی تخلیق ہے جسے دو اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بننا تھا لیکن پروڈکشن ہاؤس کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے وہ نہیں سمجھتے کہ فلم کی نمائش کا یہ درست وقت ہے۔ اب کیا جارہا ہے اس بات کا ارادہ کہ اس سپر وومن کی مووی کو پچیس دسمبر کو سنیما گھروں میں لگایا جائے تاکہ بڑی تعداد میں فلم بین اس کا نظارہ کرسکیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top