آیا صوفیہ مسجد میں88 سال بعد پہلی بار نماز تراویح کل ہوگی

استنبول: آیا صوفیہ مسجد میں88 برس کے بعد پہلی بار نماز تراویح ہوگی۔ترکی میں اتوار کےروز رمضان کا پہلا روزہ ہوگا۔

ترک میڈیاکے مطابق ترکی کے استنبول میں اٹھاسی سال کے بعد تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں نماز تراویح ہفتے کی شام ہوگی۔ اعلان آیاصوفیہ حکام نے استنبول کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More