تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

اسلام آباد: (28 جون 2020) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ بعض علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم خیبرپختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب، گلگت بلتستان،کشمیراور اسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ تاہم اوکاڑہ میں01 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو 47، دالبندین، موہنجوداڑو اور شہید بینظیرآباد میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top