تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد: (12 ستمبر 2020) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، سندھ اور مکران کی ساحلی پٹی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، سندھ اور مکران کی ساحلی پٹی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 44، سبی 42 اور بہاولنگر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top