عمران کو نکال کرشریف آدمی کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شریف آدمی کو وزیر اعظم بنانے کا وقت آگیا ہے ۔

اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو نکالنے کا وقت آگیا ہے اور اب کسی شریف انسان کو وزیراعظم لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے دشمنوں اور پیار کرنے والوں کو بھی جانتا ہوں۔ہم عوام کی غریبی اور مشکلات کو دور کریں گے۔ مہنگائی ختم کریں گے اور عوام کو سکون فراہم کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More