حکومتی کرپشن کے ثبوت جلد سامنے لائیں گے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب اسکینڈلز کا باپ یہ اسکینڈل ہے جس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میدیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آئیں گے ۔سب اسکینڈلز کا باپ یہ اسکینڈل ہے جس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔صرف پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لیے لی گئی رشوت میں چھ ارب سے زیادہ کمایا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More