ہم اپوزیشن میں بھی بیٹھنے کیلئےتیارہیں، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی اور اتحادی جماعتوں کو بہتر لگے وہ ہی فیصلہ ہوگا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا اختیار بی اے پی کے اراکین اور اتحادیوں کو دے دیا ہے جو فیصلہ ہوگا بہتر ہوگا ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ پی ڈی ایم ناراض ارکان کے ساتھ حکومت بناتی ہے تو ہم اپوزیشن میں بھی بیٹھنے کیلئےتیار ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More