کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا کا شکار

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کے صدر منٹور وسیم اکرم کوویڈ 19 میں مبتلا ہوگئے۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کرونا کا شکار ہوگئے۔

رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو آئسو لیٹ کرلیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ کے میڈیا منیجر کا بھی کوویڈ مثبت آنے کی اطلاعات ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More