لاہور: مسلم لیگ نون کی پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پولنگ بوتھ میں ایک ووٹر کی بنائی گئی ویڈیو ٹوئٹر پر شئیر کردی۔
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر پولنگ بوتھ کے اندر بنائی گئی ایک وڈیو شیئر کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا الیکشن بوتھ میں فون لے جانے کی اجازت ہے؟۔ پولنگ بوتھ کے اندر فون لیجایا گیا تاکہ مہر کا ثبوت بوقت ضرورت کام آئے۔