لاہور:مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب سال بدل گیا لیکن آپکی حرکتیں اور بیانات تبدیل نہیں ہوئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر اپنے ردعمل میں لیگی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار حسب روایت سال کے پہلے دن بھی اتنا ہی جھوٹ بول رہے ہیں ۔عثمان بزدار حسب روایت سال کے پہلے دن بھی اتنا ہی جھوٹ بول رہے ہیں۔