وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

مری: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کامتاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا ۔

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، معاو ن خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔وزیر اعلیٰ نے سڑکوں کی بحالی اور ریلیف آپریشن میں تیزی ہدایات کی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More