امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن کورونا کا شکار بن گئے

واشنگٹن: امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ آسٹن پانچ دن کیلئے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹن کی علامات ہلکی بتائی جاتی ہیں۔ کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد آسٹن نے اپنے آپ کو پانچ دن تک گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے ۔ امریکی وزیر دفاع کو کورونا اس وقت ہواہے جب امریکا میں اومیکرون کے کیسسز بڑھ رہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More