دھمکی آمیز خط پر امریکی سفارتخانے کا تبصرہ سے انکار

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو موصول دھمکی آمیز خط پر امریکی سفارتخانے کی ترجمان نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔

‎اب تک نیوز نے مبینہ دھکی آمیز ‏ ‎خط پر امریکی سفارتخانے سے رابطہ کیا تاہم امریکی سفارتخانہ کی ترجمان نے خط پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ ہیتھر ایٹن نے کہا کہ اس حوالے سے سوالات کیلئے آپ پاکستان کے وزارت خارجہ سے رابطہ کریں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More