اب تک اسپیشل نیوز ٹکر

لندن میں ایک ارب ڈالرکا امریکی سفارتخانہ

لندن(14دسمبر،2017) امریکا لندن میں دنیا کا مہنگا ترین سفارت خانہ کھولنے جارہا ہےجس کی تعمیرات پر ایک ارب ڈالر پانی کی طرح بہائے گئے ہیں۔

دریائے ٹیمز کے کنارے تعمیر کی گئی ہے یہ12 منزلہ عمارت جس کا باقاعدہ افتتاح امریکی صدر اگلے سال جنوری میں کریں گے ۔ اس جدید اور وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے امریکی سفارت خانے میں 800 افراد کے کام کرنے کی گنجائش ہے ۔

 

عمارت کی بناوٹ میں جدید تقاضوں کو ذہن میں رکھا گیا ہے ۔ ماحول دوست بنانے کے لیے اس سفارت خانے کی ہر منزل کو درختوں سے سجایا گیا ہے ۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس نئے سفارت خانے پر ایک ارب ڈالرز کی لاگت آئی ہے جہاں روزانہ ہزار افراد امریکی ویزے اور دوسری معلومات کے لیے رخ کریں گے۔

Related posts

اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود قزاقوں سے محفوظ قرار

login web

ملتان: تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنان میں تصادم، 5 کارکن زخمی

login web

کاروباری ہفتے کا پہلا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 257 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More