امریکی ڈالر185 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں185 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر185روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ۔ ایک روپے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر184روپے سے185روپے کاہوگیا ۔

انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر183روپے سے تجاوز کرگیا۔انٹربینک میں ڈالر84پیسےکے اضافے سے182.64سے183.48پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More