پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
0
کراچی: پاکستان روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر48پیسے کےاضافے سے 175.75سے176.23 پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کی کمی سے 177.80سے 177.50 پر آگیا۔