امریکی ڈالر 174 روپے سے تجاوز کردیا

کراچی: ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174روپے سے تجاوز کرگیا۔

ملک میں روز بروز ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174روپے سے تجاوز کرگیا۔ڈالر80پیسہ اضافےسےڈالر173.50سے174.30پرپہنچ گیا۔انٹربینک میں ڈالر173 روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More