غیر آئینی اقدامات، ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی غیر آئینی رولنگ کے خلاف ڈپٹی اٹارنی جنرل خالد محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل خالد محمود نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دی ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی۔آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا ہوں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More