وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا۔ وزیراعظم نے دو ستمبر کو یو اے ای کے دورے پر جانا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ملک میں بدترین سیلاب کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More