بھارت میں پاکستانی گانا سننے پر دو مسلمان لڑکے گرفتار

نئی دہلی:بھارتی ریاست اترپردیش میں پاکستانی گلوکار ہ کا میوزک سننے پردومسلمان لڑکوں کوگرفتارکرلیاگیا۔بریلی کے رہائشی پاکستان زندہ باد سن رہے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دو مسلمان لڑکوں کو بریلی شہرسے گرفتار کیاگیا۔ اوران کے خلاف ایف آئی آر داخل کروائی گئی اور اس میں انڈین پینل کوڈ کے الزامات لگائے گئے۔

پاکستانی بچی آیات عارف کا گایا ہوا گانا پاکستان زندہ باد سن رہے تھے کہ اتر پردیش کے رہائشی اشیش نے ایک ویڈیو بناکر ااپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رکھی اور حکام سے مطالبہ کیاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More