ترکی: صحافیوں کی بس اور ایمبولینس میں تصادم، 16 افراد ہلاک، 21 زخمی

جنوب مشرقی ترکی میں صحافیوں کو لے جانے والی بس اور ایمبولینس میں تصادم، 16 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔

ترک میڈیا کے مطابق حادثہ جنوب مشرقی ترکی میں پیش آیا۔ مقامی گورنرنے میڈیا کے مطابق صحافیوں کو لے جانے والی بس اور ایمبولینس میں تصادم ہوا اور سولہ جاں بحق اور اکیس زخمی ہوگئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More