کراچی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی: شہر قائد میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔بارش کے باعث شہرکی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے ۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More