تازہ ترین
ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

پشاور: (22 جولائی 2020) پجگی روڈ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم۔ حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پشاور میں پجگی روڈ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت دانش ولد سرتاج کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ موٹرسائیکل سوار کے ون وے کے رونگ سائید جانے کے باعث ہوا۔ حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top