کراچی: عید الفطر کی 4 روزہ تعطیلات ختم ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔
حصص بازار میں عید کے 4 روز کی چھٹیوں کے بعد کاروبار جاری ہے ۔ اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جا ریا ہے ۔ مارکیٹ166 پوائنٹس کی کمی سے45 ہزار83پرٹریڈہورہی ہے