طوفانی بارشوں نے گوادر سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں تباہی مچا دی

کوئٹہ: طوفانی بارشوں نے گوادر، تربت، مند اور مکران ڈویژن کے دیگر علاقوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ ندی نالے بپھرنے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گوادر،تربت،منداورمکران ڈویژن کےعلاقوں میں بارش نے تباہی مچادی ہے ۔ ندی نالےبپھرنےکےباعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے ۔ گوادرمیں متعددمکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ انتظامیہ نے شہرمیں ایمرجنسی فافذ کردی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More