لاس اینجلس: ایکشن ہیرو ٹام کروز فضائی مشن کیلیےتیار،ایکشن اور ایڈوینچر مووی “ٹاپ گن میورک” کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم ستائیس مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ٹاپ گن میورک‘‘1986 میں بننے والی فلم’’ٹاپ گن‘‘کا سیکوئیل ہے اس میں بھی ٹام کروز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
ٹاپ گن کا سیکوئل کورونا وبا کی وجہ سے متعدد مرتبہ تاخیر کا شکار ہوچکا ہے اور اسے گذشتہ برس 19 نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔فلم27مئی کوریلیز کی جائے گی۔