تازہ ترین
موٹر وے پرزیادتی کی شکار خاتون نے دونوں ملزمان کی شناخت کرلی

موٹر وے پرزیادتی کی شکار خاتون نے دونوں ملزمان کی شناخت کرلی

اسلام آباد: (16 ستمبر 2020) موٹر وے پرزیادتی کی شکار خاتون نےدونوں ملزمان کی شناخت کرلی اب تک کے پروگرام ٹونائٹ ودفریحہ کی میزبان فریحہ ادریس کااپنے پروگرام میں انکشاف۔

موٹر وے پر زیادتی کی شکار خاتون نےگرفتار دونوں ملزمان کی شناخت کرلی۔ متاثرہ خاتون نےوزیراعظم سے دونوں مجرموں کوسرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔ پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ کی میزبان فریحہ ادریس کے مطابق خاتون نے متعلقہ ایس ایچ او پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پولیس افسر کیس کو خراب کردے گا۔ میں اور میرا خاندان تحریک انصاف کے حامی ہیں۔ نہیں پتہ تھا کہ ہمیں تبدیلی کی قیمت ساری زندگی چکانی ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top