ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ۔ خلیجی ممالک سمیت دیگر ممالک میں بھی چاند دیکھا گیا ۔ کل دو اپریل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہوگا۔
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب رمضان کا چاند نظر آیا۔سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔