ٹی ایل پی کے 32 کارکنان جرم ثابت نہ ہونے پر بری

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹی ایل پی کے 32 کارکنان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد شہر میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراو کے معاملہ ٹی ایل پی کے 32 کارکنان کو گرفتار کیا تھا۔

تاہم جرم ثابت نہ ہونے پر جنید ہاشمی، حافظ عالم، حبیب سمیت 32 ملزمان کو بری کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More