ٹائم میگزین ٹائم نےایلون مسک کو سال کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی نیوز میگزین ٹائم نے الیکٹرک کارساز کمپنی ٹیسلا اور خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کو پرسن آف دا ایئر یعنی سال کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹائم کے ایڈیٹر ان چیف ایڈورڈ فیلسینتھال نے اس فیصلے کے حق میں لکھا کہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو زمین پر اور ممکنہ طور پر زمین سے باہر بھی لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کرتے ہیں۔

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ 50 سالہ ایلون دنیا کے ایک امیر ترین شخص ہیں جن کے اثاثوں مالیت 300 بلین امریکی ڈالرز سے زائد ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More