موجودہ حکومت کو لانے والے ذلیل ہونگے، عمران خان

ملتان: سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کافیصلہ 25 سے 29 مئی کے درمیان ہوگا۔ 30 سال سے ملک پر قابض مافیا کی قبریں کھودنےکا وقت آگیا ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت جتنی دیر رہے گی اتنی ہی ذلیل ہوگی جبکہ اس حکومت کو لانے والے بھی ذلیل ہوں گے۔این آراونہ ملنےپرمجھےسازش سے ہٹانےوالوں سےاب ملک سنبھل نہیں رہا۔

عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کافیصلہ 25سے29مئی کے درمیان ہوگا۔ 30سال سےملک پرقابض مافیاکی قبریں کھودنےکاوقت آگیاہے۔قوم جلدنئےالیکشن کیلئےنہ نکلی توغلامی کیلئے تیار ہوجائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More