پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے20 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی :پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے20 بھارتی ماہی گیروں کی سزا مکمل ہو گئی۔ سزا مکمل کرنے کے بعد تمام بھارتی قیدیوں کو لانڈھی جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو سزا مکمل کرنے کے بعد لانڈھی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ۔ بھارتی ماہی گیروں کوقانونی کارروائی کے بعد کراچی سے لاھور بھیجا جائے گا جہاں سے وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے اپنے وطن واپس جائیں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More