عوام کی تکلیف کا احساس ہے، ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلا شبہ ‏مشکلات ہیں مگر عوام کی تکلیف کا احساس بھی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ عوام کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اگر مسلم لیگ ن نہیں تو کون؟

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More