فلم سیریز دی ویل آف ٹائم کی جھلکیاں جاری

فلم سیریز دی ویل آف ٹائم کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ کہانی ہے ایک جادوئی دنیا کی جہاں مقابلہ ہے خاتون کا ایک ڈریگن سے۔ جادوئی کھیل کا کیسے ہوگا خاتمہ یہ جاننے کیلیے ہمیں انیس نومبر تک انتظار کرنا ہوگا۔

یہ سیریز اسی نام کی رابرٹ جارڈن کی ناول سیریز پر مبنی ہے اور اسے سونی پکچرز ٹیلی ویژن اور ایمیزون اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے. پہلے سیزن کا پریمیئر 19 نومبر 2021 کو پرائم ویڈیو پر ہونا ہے اور یہ آٹھ اقساط پر مشتمل ہے جو 24 دسمبر 2021 تک نشر کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More