انٹر بینک میں امریکی ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 99 کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 99 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 182.50 پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 182 روپے سے تجاوز کرگیا۔ امریکی ڈالر کی قیمت میں 99 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 181.55 سے 182.54 پر بند ہوا۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 183روپے پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More