امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 172.80 پر آگیا

کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر61 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 61پیسے کی کمی کے بعد امریکی ڈالر 172.26 سے کم ہوکر 171.65پر بند ہوا

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 61 پیسے کی کمی دیکھی گئی ۔ 61پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 172.26 سے کم ہوکر 17165پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 173روپے سے کم ہوکر 172.80 پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More