روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت معمولی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں6پیسے کی کمی سے ڈالر177.47 سے 177.41 پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر178 روپے50پیسے پر مستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More