انٹربینک میں امریکی ڈالر 195 روپےسے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکا ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر1 روپے56پیسے کےاضافے سے194.18 سے 195.74پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے50 پیسے کے اضافے سے196.50 سے 198روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More