فلم”دی ٹریجڈی آف میک بیتھ”کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: دی ٹریجیڈی آف میک بیتھ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم پچیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

ہالی وڈ فلم کی کہانی ایسے تین مکاروں کے گرد گھومتی ہے جو اسکاٹ لینڈ کے ایک لارڈ کو اس بات کا یقین دلا دیتے ہیں کہ وہ ا سکاٹ لینڈ کا بادشاہ بنے گا۔ اس کی بیوی بھی اقتدار حاصل کرنے کے منصوبوں میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔ فلم 25دسمبرکو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More