سپریم کورٹ کا احتساب کے عمل پر اثرانداز ہونے کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے احتساب کے عمل پر اثر انداز ہونے کے معاملے کا از خود نوٹس لے لیا ہے ۔

چیف جسٹس آف پاکستان نےاحتساب کےعمل پراثرانداز ہونےکےمعاملے کااز خود نوٹس لے لیا۔حکومت کی طرف سےفوجداری مقدمات میں استغاثہ اور تفتیش میں مداخلت پرازخود نوٹس لیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجربنچ19مئی کو ازخود نوٹس کی سماعت کرےگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More