حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا۔ارکیٹ296 پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار369 پربند ہوئی ۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی دیکھی گئی ۔ 100انڈیکس 296 پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار 369 پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 342 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔211 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ110کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More