حصص بازار میں آج ملاجلارجحان رہا

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان رہا۔مارکیٹ15پوائنٹس کی کمی سے 41ہزار553 پربندہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر358کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 183 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ150کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح41,620 جبکہ کم ترین سطح 41,391 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More