اسٹاک مارکیٹ 299 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار674 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا۔مارکیٹ 299 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار674پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 674 پر بندہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر 383 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 219کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ133کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More