پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ313پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار362پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس313پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار362پربند ہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر352 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 232کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 100کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More