وزیراعظم آج مانسہرہ تا مظفر آباد سی پیک منصوبے کا افتتاح کریںگے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ مانسہرہ کے ٹھاکرہ اسٹیڈیم میں پنڈال سج گیا۔ جلسہ گاہ کے گرد سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ۔

وزیراعظم شہباز شریف آج مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ کے گرد سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم مانسہرہ تا مظفر آباد سی پیک منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ویمن یونیورسٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان متوقع ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More