وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کااسٹیٹس دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کااسٹیٹس دے دیا۔افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی کے حوالے سے اسکروٹنی کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو تفویض کردی گئی۔

‏وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کااسٹیٹس دے دیا۔افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی کے حوالے سےاسکروٹنی کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو تفویض کردی گئی

افسران کی اہم اور عوام الناس سے متعلقہ عہدوں پر تعیناتی سے قبل آئی ایس آئی کی انٹیلی جنس اسکریننگ رپورٹ پیش کرےگی ۔وزیراعظم کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More